• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
منگل, اپریل 20, 2021
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ایمن خان کی انسٹا اور حقیقی زندگی میں کیا فرق ہے؟

4 مہینے پہلے
2 0
A A
ایمن خان کی انسٹا اور حقیقی زندگی میں کیا فرق ہے؟
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

پاکستان کی خوبرو اداکارہ ایمن خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی امل کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ اُن کی انسٹا گرام پر نظر آنے والی زندگی اور حقیقی زندگی میں کیا فرق ہے۔

ایمن خان کی جانب سے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکین انسٹا گرام اکاؤنٹ پر 2 تصاویر شیئر کی گئی ہیں جن میں وہ اپنی دو سالہ بیٹی امل کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔ایمن خان ان تصاویر میں نہایت خوبصوت نظر آ رہی ہیں اور اپنی ننھی پری کے ساتھ خوشگوار موڈ میں وقت گزار رہی ہیں اور تصاویر بنوا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کالعدم تحریک طالبان کا دہشتگرد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی

دی راک کا کروڑوں ڈالرکا عالیشان گھر

ایمن خان کی جانب سے شیئر کی گئی پہلی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ امل کے ساتھ بہت اچھے سے انداز میں کھڑی ہیں اور امل بھی آرام سے تصویر بنوا رہی ہیں جبکہ ایمن خان کی دوسری تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امل اپنی ماما ایمن سے ہاتھ چھڑوا کر بھاگ رہی ہے اور ایمن اُسے پکڑنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

ایمن خان نے اپنی یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے پوسٹ پر کیپشن دیا ہے کہ ’انسٹاگرام کی زندگی بمقابلہ اصل زندگی۔‘

ایمن خان کی ان تصاویر اور تبصرے پر اُن کے مداح ، فالورز سمیت اُن کی بہن منال خان بھی ہنس رہی ہیں۔انسٹا گرام پر 7.8 ملین فالوورز رکھنے والی اداکارہ ایمن خان کی اس تصویرپر اب تک ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں جس میں انسٹا صارفین اور شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات کی جانب سے اُن کی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں اور محبت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ پاکستانی اداکارہ ایمن خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد سپر اسٹار ماہرہ خان سمیت پاکستانی شوبز انڈسٹری کی تمام شخصیات سے زیادہ ہے۔اداکارہ ایمن خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر موجودہ فالوورز کی تعداد 7.8 لاکھ سے زیادہ ہے اور اس طرح ایمن خان کی فین فالوونگ تمام پاکستانی سیلیبریٹیز میں سے سب سے زیادہ ہو گئی ہے۔

ٹیگز: اداکارہایمن خانپاکستان ماڈلپاکستانی اداکرہ

متعلقہ پوسٹس

وینا ملک کی عدالت طلبی
انٹرٹینمنٹ

وینا ملک کی عدالت طلبی

4 دن پہلے
43
سارہ خان ٹک ٹاک پر بھی مقبول ہوگئیں
آج کی اہم ترین خبریں

سارہ خان کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

5 دن پہلے
45
منال خان مرحوم والد کو یاد کرکے افسردہ ہوگئیں
پاکستان

منال خان مرحوم والد کو یاد کرکے افسردہ ہوگئیں

3 مہینے پہلے
60
میں ایک وفادار انسان ہوں
خبریں

میں ایک وفادار انسان ہوں

4 مہینے پہلے
63

مشہور خبریں

امریکا کی برطانیہ اور آئرلینڈ پر بھی سفری پابندی

امریکا کی برطانیہ اور آئرلینڈ پر بھی سفری پابندی

مارچ 15, 2020
100
پی ڈی ایم اب صرف پھنکار سکتی ہے، کاٹ نہیں سکتی

پی ڈی ایم اب صرف پھنکار سکتی ہے، کاٹ نہیں سکتی

جنوری 11, 2021
98
مولانا فضل الرحمن نے خاموشی توڑ دی

مولانا فضل الرحمن نے خاموشی توڑ دی

جنوری 30, 2021
96

اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریوں پر قومی اسمبلی میں شدید احتجاج

ستمبر 19, 2019
90
سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
89

اداراتی پسند

کورونا وائرس کا خوف، ملکہ الزبتھ نے محل چھوڑ دیا

کورونا وائرس کا خوف، ملکہ الزبتھ نے محل چھوڑ دیا

مارچ 15, 2020
42
پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدوں پر ترقی

پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدوں پر ترقی

ستمبر 12, 2019
42
کورونا سے متاثر ایس بی سی اے کا افسر فرار

غیرقانونی تعمیرات میں ملوث SBCA کے 4 افسرمعطل

ستمبر 29, 2020
54
امریکی صدر ٹرمپ کا جنگ کا اختیار محدود کردیا گیا

ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے والا شخص کورونا سے متاثر

مئی 8, 2020
42
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist