• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
منگل, مئی 17, 2022
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اشتہار

صدف کنول کیسی شادی کی خواہشمند تھیں؟

10 مہینے پہلے
2 0
A A
صدف کنول کیسی شادی کی خواہشمند تھیں؟
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

پاکستان کی معروف سپر ماڈل صدف کنول نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہمیشہ سے ہی سادگی سے شادی کرنا چاہتی تھیں۔

گزشتہ سال لاک ڈاؤن کے دوران پاکستان کے معروف سینئر اداکار بہروز سبزواری کے بیٹے اداکار شہروز سبزواری سے سادگی سے شادی کرنے والی اداکارہ و ماڈل صدف کنول نے ایک شو کے دوران اپنی شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہمیشہ سے ہی سادگی سے شادی کرنے کی خواہش مند تھیں، جب کبھی بھی وہ اپنی شادی کا سوچتی تھیں تو اُن کے ذہن میں یہی آتا تھا کہ وہ سادگی سے شادی کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں

عدنان صدیقی کی نواز شریف سے ملاقات پر میمز وائرل

آرٹیکل 63-اے: منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ

بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک

مذکورہ شو میں صدف کنول اپنے شوہر شہروز سبزواری کے ساتھ بطور مہمان موجود تھیں۔

Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار

اس شو کے دوران جہاں انہوں نے کئی سوالات کے جوابات دیئے وہیں صدف کنول اور شہروز نے اپنی شادی سے متعلق بھی بات کی۔

اشتہار

شہروز سبزواری کا اہلیہ صدف کنول سے متعلق کہنا تھا کہ ’صدف کنول نے انہیں بتایا تھا کہ وہ سادگی سے شادی کرنا چاہتی ہیں، شادی پر زیادہ تقریبات نہیں کرنا چاہتیں، صدف کنول محدود رہتے ہوئے شادی کرنا چاہتی تھیں۔‘

صدف کنول نے مزید کہا کہ ’انہوں نے اپنی ساس، شہروز سبزواری کی والدہ کو بتایا کہ وہ سادگی سے گھر میں ہی لال جوڑے میں شادی کرنا چاہتی ہیں، اُن کی ساس نے اُنہیں اپنا لال جوڑا دیا اور انہوں نے سادگی سے گھر ہی میں شادی کی۔‘

واضح رہے کہ نوجوان پاکستانی اداکار شہروز سبزواری اداکار بہروز سبزواری کے بیٹے ہیں اور یہ ان کی دوسری شادی ہے۔

شہروز سبزواری اور صدف کنول نے گھر والوں کی موجودگی میں کراچی میں سادگی سے نکاح کیا تھا۔

اشتہار

متعلقہ پوسٹس

عدنان صدیقی کی نواز شریف سے ملاقات پر میمز وائرل
آج کی اہم ترین خبریں

عدنان صدیقی کی نواز شریف سے ملاقات پر میمز وائرل

38 منٹ پہلے
42
آرٹیکل 63-اے: منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ
آج کی اہم ترین خبریں

آرٹیکل 63-اے: منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ

1 گھنٹہ پہلے
42
بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک
آج کی اہم ترین خبریں

بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک

2 گھنٹے پہلے
43
سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزم گرفتار کرلیے
آج کی اہم ترین خبریں

سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزم گرفتار کرلیے

2 گھنٹے پہلے
43

مشہور خبریں

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
2.2k
شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

اگست 29, 2020
2.1k
کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

اگست 14, 2021
699
واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

اگست 30, 2020
636
کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

اکتوبر 17, 2019
553

اداراتی پسند

عاصم کو کبھی اُس کے والد سے ملنے سے نہیں روکا: گُلِ رعنا

عاصم کو کبھی اُس کے والد سے ملنے سے نہیں روکا: گُلِ رعنا

نومبر 21, 2021
61
عائزہ خان کا سیاہ لباس میں نیا فوٹو شوٹ

عائزہ خان کا سیاہ لباس میں نیا فوٹو شوٹ

اکتوبر 11, 2021
118
عائزہ خان مادھوری ڈکشٹ سے ملنے کی خواہش مند

عائزہ خان مادھوری ڈکشٹ سے ملنے کی خواہش مند

جولائی 13, 2021
55
سندھ میں کورونا کے مزید 9 کیسز، تعداد 181 ہوگئی

علی زیدی کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں،ہماری رپورٹس اصلی ہیں

جولائی 8, 2020
47
اشتہار
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist