• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
منگل, اپریل 20, 2021
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

نئی قومی سلیکشن کمیٹی کے اعلان میں تاخیر کیوں؟

4 مہینے پہلے
2 0
A A
نئی قومی سلیکشن کمیٹی کے اعلان میں تاخیر کیوں؟
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر کی حیثیت سے مصباح الحق اس سال 14اکتوبر کو اپنے عہدے سے مستعفی ہو چکے ہیں، اور ان کے عہدے کی معیاد 30نومبر کو ختم ہونے کے بعد تاحال نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا عمل وجود میں نہیں آسکا ہے۔

نئی سلیکشن کمیٹی کے لئے اس وقت پشاور زلمی کے ڈائریکٹر محمد اکرم مضبوط امیدوار ہیں۔46 سال کے محمد اکرم جنہوں نے پاکستان کے لئے 9 ٹیسٹ اور 23 ون ڈے کھیلے ، ماضی میں ٹیسٹ وکٹ کیپر معین خان کی سربراہی میں کام کرنے والی چھ ارکان پر مشتمل سلیکشن کیٹی کا بھی حصہ رہ چکے ہیں۔محمد اکرم اس بات کی تصدیق کر چکے ہیں کہ وہ بورڈ کیساتھ رابطے میں ہیں اور اگر وہ چیف سلیکٹر بنے تو پشاور زلمی سے اپنی وابستگی ختم کرنے پر تیار ہیں، البتہ انہوں نے بورڈ پر واضع کر دیا ہے کہ وہ مصبا ح الحق کی طرف چھ صوبائی ٹیموں کے کوچز کے برعکس آزاد سلیکشن کمیٹی اراکین کیساتھ کام کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔اطلاعات ہیں کہ بورڈ انتظامیہ اس حوالے سے تقریباً معاملات پر اپنا کام مکمل کر چکی ہے اور توقع ہے کہ آکلینڈ میں 18دسمبر کو پہلے ٹی 20سے پہلے یا بعد میں نئی سلیکشن کمیٹی کا باقاعدہ اعلان کردیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کالعدم تحریک طالبان کا دہشتگرد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی

دی راک کا کروڑوں ڈالرکا عالیشان گھر

ٹیگز: پاکستان کرکٹ بورڈپشاور زلمیچیف سلیکٹرنئی سلیکشن کمیٹینیشنل ٹی 20

متعلقہ پوسٹس

زمبابوے کیخلاف سیریز کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان
آج کی اہم ترین خبریں

شاہینوں کا دورہ زمبابوے، ٹریننگ کا آغاز

2 دن پہلے
45
محمد رضوان کیلئے ایک اور اعزاز
آج کی اہم ترین خبریں

محمد رضوان کیلئے ایک اور اعزاز

5 دن پہلے
47
قومی کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ میں آن لائن ٹریننگ
پاکستان

قومی کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ میں آن لائن ٹریننگ

5 مہینے پہلے
48
نائب کپتان شاداب خان ان فٹ ہوگئے
خبریں

نائب کپتان شاداب خان ان فٹ ہوگئے

6 مہینے پہلے
65

مشہور خبریں

امریکا کی برطانیہ اور آئرلینڈ پر بھی سفری پابندی

امریکا کی برطانیہ اور آئرلینڈ پر بھی سفری پابندی

مارچ 15, 2020
100
پی ڈی ایم اب صرف پھنکار سکتی ہے، کاٹ نہیں سکتی

پی ڈی ایم اب صرف پھنکار سکتی ہے، کاٹ نہیں سکتی

جنوری 11, 2021
98
مولانا فضل الرحمن نے خاموشی توڑ دی

مولانا فضل الرحمن نے خاموشی توڑ دی

جنوری 30, 2021
96

اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریوں پر قومی اسمبلی میں شدید احتجاج

ستمبر 19, 2019
90
سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
89

اداراتی پسند

چین نیپال کے بعد بھوٹان بھی بھارت کو آنکھیں دکھانے لگا

چین نیپال کے بعد بھوٹان بھی بھارت کو آنکھیں دکھانے لگا

جون 28, 2020
42
آئی جی سندھ تبدیلی پر وزیر اعظم اور وزیر اعلی سندھ میں اتفاق

آئی جی سندھ تبدیلی پر وزیر اعظم اور وزیر اعلی سندھ میں اتفاق

جنوری 27, 2020
44
چین نے مشکلات کے باوجود پاکستان کا ساتھ دیا

پاکستان میں کورونا سے اموات میں 87 فیصد کمی

جولائی 27, 2020
42
وہی افسر چلے گا جو ہماری مانے گا، وزیر اعلی سندھ

آئی جی سندھ تبدیلی معاملہ، وزیر اعلی سندھ ڈٹ گئے

جنوری 29, 2020
43
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist