NowNews.pk | 24/7 News Network

ورلڈکپ 2019: بھارت جان بوجھ کر انگلیڈ سے ہارا

کھیل کے میدانوں میں بھی بھارت کی سازشیں بے نقاب ہوگئیں۔ ورلڈکپ دوہزار انیس کے اہم ترین میچ میں بھارت جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا۔ یہ انکشاف انگلینڈ کو ٹورنامنٹ جتوانے والے اہم ترین کھلاڑی بین اسٹوکس نے اپنی کتاب آن فائر میں کیا۔

بین اسٹوک نے دعوی کیا ہے کہ ورلڈ کپ دوہزار انیس کے اہم میچ میں بھارت جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا اور اس کا میچ ہارنے کا مقصد پاکستان کو ٹورنامنٹ سے باہر کرنا تھا۔

انھوں نے اپنی کتاب میں لکھا کہ دھونی نے ہدف کےتعاقب کی کوشش ہی نہیں کی۔ ویرات کوہلی اور روہت شرما کی اننگز پراسرار تھی ۔۔ انھوں نے جان بوجھ کر اپنی ٹیم کو ہدف سے دور رکھا۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔